Browsing Category

اہم خبریں

نہتے کشمیریوں کی شہادت افسوس ناک عمل ہے

نہتے کشمیریوں کی شہادت افسوس ناک عمل ہے اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہارڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے صدر چوہدری شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ نے یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے حوالے سے اپنے جاری…
Read More...

کینسر سے بچاؤں کے عالمی دن کے

کینسر سے بچاؤں کے عالمی دن کے موقع پر میجر شبیر شریف ہسپتال کنجاہ میں ایم ایس ڈاکٹر اظہر احسان بٹ کی قیادت میں ایک واک کا اہتمام کیا گیا ، جس میں ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز ، سٹاف نے شرکت کی، اس واک کا مقصد عوام الناس میں اس خطرناک اور جان لیوا…
Read More...

ہم FBR کے کمشنر اور ان کی ٹیم کی معطلی کے موقف پر قائم ہیں

گجرات( افتخار احمد رانا )ہم FBR کے کمشنر اور ان کی ٹیم کی معطلی کے موقف پر قائم ہیں ۔گورنمنٹ کی طبی سہولیات کے فقدان کا 60 سے 70 فی صد بوجھ پرائیویٹ ہسپتالوں نے اٹھا رکھا ہے عوام کو وہ تمام جدید طبی سہولیات مہیا کر رہیں ہیں جن کو وہ سرکاری…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More