Browsing Category

گجرات نیوز

ایف بی آر حکام نے ہسپتالوں ‘ریسٹورنٹوں اور بیوٹی پارلروں پر چھاپوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ٹیکس…

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایف بی آر حکام نے ہسپتالوں ‘ریسٹورنٹوں اور بیوٹی پارلروں پر چھاپوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ٹیکس چور ہیں رجسٹرڈ پر کمپیوٹر اور دیگر فائلز پر یہ جعلی اعدادوشمار انٹر کرتے ہیں جبکہ اصل ریکارڈ یہ الگ سے رکھتے ہیں آمدن ایک…
Read More...

الحاج صوفی سلیم بٹ الحاج صوفی کباب والے نے سرکاری حج پیکج سے سبسڈی کے خاتمے پر اظہار خیال کرتے ہوئے

گجرات (اقبال بھٹہ سے ) ممتاز سماجی وکاروباری ،مذہبی وروحانی شخصیت الحاج صوفی سلیم بٹ الحاج صوفی کباب والے نے سرکاری حج پیکج سے سبسڈی کے خاتمے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ بنانے کے دعویداروں نے عام آدمی کا مدینہ جانا مشکل بنا…
Read More...

سا بق صدر ایف پی سی سی آئی وفیصل آبا د چیمبر آف کا مر س اور انٹر نیشنل ڈائر یکٹر لا ئنز کلب میا ں…

گجرات(ابوبکر سیٹھی)سا بق صدر ایف پی سی سی آئی وفیصل آبا د چیمبر آف کا مر س اور انٹر نیشنل ڈائر یکٹر لا ئنز کلب میا ں محمد ادر یس نے گجرات چیمبر آف کا مر س کا دورہ کیا اور چیمبر آف کا مر س میں منعقد اجلا س میں صدر عا مر نعما ن کے ہمر اہ اجلا…
Read More...

فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زداری اور نواز کمپنی ملک خزانہ کی کھڑکیاں تک نکال کر لے…

گجرات(انور شیخ سے ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زداری اور نواز کمپنی ملک خزانہ کی کھڑکیاں تک نکال کر لے گئے ہیں اور اب یہ لوگ بزدل ہو چکے ہیں ان کی ساری حکمت عملی پی اے سی میں آنے کے لیے ہے اب ان کو نہ ڈیل ملے گی…
Read More...

ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا کو صوبائی پارلیمانی سیکرٹری منتخب ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش

گجرات(مشتاق مغل سے ) یوسی8 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ناصر محمود کھوکھر کی قیادت میں اتفاق گروپ ،پی ٹی آئی ممبران حاجی افضال ،مرزا تصدق ،حاجی منظور حسین انصاری ،حاجی افضل آف کویت ،ملک طاہر محمود ،مرزا ریئس احمد ،مصطفی…
Read More...

جمالپور سیداں اور گاؤں ڈھیدر میں جنرل کونسلر پیر سید احسان شاہ

گجرات(مشتاق مغل سے )جمالپور سیداں اور گاؤں ڈھیدر میں جنرل کونسلر پیر سید احسان شاہ کی کاوشوں سے نئے ٹرانسفارمر کی اپ گریڈیشن سے بجلی کے مسائل حل ہو گئے ہیں ۔جمالپور سیداں کا بجلی کے ٹرانسفارمر لگنے سے جمالپور سیداں کے رہائشیوں کا دیرینہ…
Read More...

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گجرات کے صدر رضوان دلدار چوہدری ،جنرل سیکرٹری عامر لطیف طور نے حکومت کی طرف…

گجرات ( وقائع نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گجرات کے صدر رضوان دلدار چوہدری ،جنرل سیکرٹری عامر لطیف طور نے حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں 69پیسے کی کمی اور حج بیت اللہ کی پیکج میں اضافہ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ…
Read More...

منگووال(زمان انجم)آل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن گجرات کے جنرل سیکرٹری قمر زمان

منگووال(زمان انجم)آل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن گجرات کے جنرل سیکرٹری قمر زمان BHUخوجہ کی والدہ محترمہ کا ختم قل گذشتہ روز ان کے گاؤں چک ڈھلو غربی میں پڑھا گیا۔ جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، ڈاکٹرز، وکلاء،بلدیاتی نمائندوں سمیت محکمہ صحت…
Read More...

شہریوں کو فوری اور بروقت انصاف فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے ۔سید علی محسن ڈی پی او گجرات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او گجرات سید علی محسن کاظمی نے عوام الناس کی فوری داد رسی کیلئے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا شہریوں کو فوری اور بروقت انصاف فراہم…
Read More...

چوہدری یا سر شیر وڑائچ ‘چےئرمین چوہدری ناصر شیر وڑائچ کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم

گجرات(نمائندہ جذبہ) ممتاز عالم دین پیر سید منور حسین شاہ جماعتی (آستانہ عالیہ حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف) نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرے پاکستانیوں کا مکہ ومدینہ جا نا بھی مشکل بنادیا گیا ہے پوری دنیا میں تمام…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More