سابق امیدوار ایم پی اے تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺگجرات شہر کاشف حسین بھٹی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے میڈیا سے گفتگو

 سابق امیدوار ایم پی اے تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺگجرات شہر کاشف حسین بھٹی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 
71سالوں سے کشمیری تکمیل پاکستان کی جھنگ لڑ رہے ہیں کشمیروں کی عظیم مقصد کے لئے قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی 71 سالوں میں لاکھوں کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا 
کشمیری پاکستان کی ایک جان دو قلب دنیا کی کوئی طاقت انہیں جدا نہیں کر سکتی مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے مسئلہ کشمیر 
پاکستان اور بھارت ہی نہیں پورے خطے کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کے جابرانہ قبضہ کے خلاف سروں پر کفن باندھ کے جدو جہد کر رہے ہیں انہوں نے کہا کے 5فروری کو 
یوم یکجہتی کشمیر ریلی بھی نکالی جائے گی اور خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا 

80%
Awesome
  • Design

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More