ضلع گجرات محکمہ تعلیم کے افسران و انتظامیہ کی عدم توجہی ،ضلع بھر میں غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی بھرمار

ضلع گجرات محکمہ تعلیم کے افسران و انتظامیہ کی عدم توجہی ،ضلع بھر میں غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی بھرمار ،گلی محلوں میں جگہ جگہ پرائیویٹ ان رجسٹرڈخستہ خال بلڈنگزوالے تعلیمی اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہ ہو سکا ،مختلف نامو ں سے منصوب خستہ خال بلڈنگوں میں بنے سکولوں کے خلاف اپریشن نہ کرنا ضلعی انتظامیہ کے لمحہ فکریہ ہے ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کے افسران و استاتذہ اکرام نے بھی ذاتی طور کئی سکول بنا ررکھے ہیں جبکہ کئی سکول جو کہ محکمہ ایجوکیشن کی ایس او پی کی کے مطابق مقام و جگہ و سہولیات نہیں رکھتے ان کے خلاف اپریشن نہ ہو نے کی وجہ سے قوم کے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیاضلع گجرات کی عوام کا کہناہے کوئی سستا کوئی مہنگا ہر سکول کے اپنے دام محنت مزدوری کر کے بچوں کی تعلیم کو پروان چڑھانا ناممکن ہو گیا خستہ خال بلڈنگز میں بنے سکولوں میں بچوں کو سکول بھیجتے ڈر لگتا ہے کہیں کوئی سانحہ نہ ہو جائے ضلع گجرات محکمہ ایجوکیشن کے سربراہان و ضلعی انتظامیہ غیر سرکاری ان رجسٹرڈ خستہ خال عمارتوں والے سکولوں کے خلاف اپریشن کر کے عوام مسائل سے نجات دلائیں ۔۔۔

80%
Awesome
  • Design

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More