سا بق صدر ایف پی سی سی آئی وفیصل آبا د چیمبر آف کا مر س اور انٹر نیشنل ڈائر یکٹر لا ئنز کلب میا ں محمد ادر یس نے گجرات چیمبر آف کا مر س کا دورہ

گجرات(ابوبکر سیٹھی)سا بق صدر ایف پی سی سی آئی وفیصل آبا د چیمبر آف کا مر س اور انٹر نیشنل ڈائر یکٹر لا ئنز کلب میا ں محمد ادر یس نے گجرات چیمبر آف کا مر س کا دورہ کیا اور چیمبر آف کا مر س میں منعقد اجلا س میں صدر عا مر نعما ن کے ہمر اہ اجلا س کی صدرات کی ، اجلا س میں سا بق صدور وایگز یکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کا مر س اورلا ئنز کلب گجرات ، گو جر انو الہ ،سیا لکو ٹ کلب کے عہد ید را ن نے شر کت کی ،صدر گجرات چیمبر آف کا مر س عا مر نعما ن نے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میا ں محمد ادر یس کا شما ر پا کستا ن کے ما یہ نا ز بز نس مینو ں میں شا مل ہو تا ہے ، میا ں ادر یس نے اپنی تعلیم بز نس مینجمنٹ اور لیڈر شب میں حا صل کی اور شر وع ہی سے دونو ں شعبو ں کو سا تھ لیکر چلے،انہو ں نے کہا کہ میا ں ادر یس کی کمپنی کا شما ر پا کستا ن کی سب سے زیا د ہ ٹیکس دینے والی 100کمپنی میں ہو تا ہے ، اس موقع پر عا مر نعما ن نے میا ں محمد ادر یس کو گجرات کی مصنوعا ت کا تعا رف کر وایا اور کہا کہ گجرات چیمبر نے اب ایکسپو رٹ ڈسپلے سنٹر کا قیا م بھی عمل میں لا یا ہے جس میں لو کل مصنوعا ت کو ڈسپلے کیا جا ر ہا ہے ، انہو ں نے مذ ید کہا کہ گجرات کی بز نس کمیو نٹی بھی بز نس کی فلا ح کیلئے سر گر م ر ہتی ہے ، اس وجہ سے گجرات کی بز نس مینو ں کی بد ولت گجرات میں کڈ نی سنٹر ، ٹر اما سنٹر ، انجمن بہود مر یضا ں ، بر ن سنٹر جیسے پر اجیکٹ عمل میں لا ئے گئے ہیں ،عا مر نعما ن نے مذ ید کہا کہ چند قبل ہی گجرات چیمبر آ ف کا مر س میں اٹیمی سا ئنسد ان ڈاکٹر عبد القد یر خا ن نے ڈاکٹر اے کیو خا ن ہسپتا ل کی فنڈز ر یزنگ کے سلسلہ میں دورہ کیا اور ان کو گجرات کی بز نس کمیو نٹی نے 3ملین کے عطیا ت دیے ،اور یہ جذ بہ اس با ت کو ثا بت کر تا ہے گجرات کی بز نس کمیو نٹی بھی انسا نیت کا دور ر کھتی ہے اور ان کی خو شیو ں اور علا ج کیلئے بھر پو رطر یقے سے و سا ئل خر چ کر تے ہیں ، ملکی انو کا می کے حوالے سے صدر چیمبر عا مر نعما ن کا کہنا تھا کہ انر جی لا ئٹس خا ص طو ر پر گیس کے پنجا ب کیلئے غیر منصفا نہ ر یٹس اور مینو فیکچر کو سہو لیا ت کی عد م فر اہمی صنعتی کا رو با روں کیلئے نقصا ن دہ ہے ، جو پا کستا ن کی اکا نو می میں نما یا ں کمی لا ر ہی ہے ، ہمیں امید ہے مو جو د ہ حکو مت ان وسا ئل پر غو ر کر ہمیں ان بحر انو ں سے نکا لے گی ، اجلا س میں صدر عا مر نعما ن نے میاں محمدادر یس اور فیصل آبا د کے دیگر تا جر ان کو گجرات چیمبر آف کا مر س کے زیر اہتما م7روزہ صنعتی نما ئش میں شر کت کی دعو ت بھی پیش کی جس کو انہو ں نے قبو ل کیا ،اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق صدر ایف پی سی سی آئی میا ں محمد ادر یس کا کہنا تھا مجھے گجرات کی مصنوعا ت کو دیکھ کر بہت خو شی ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ گجرات چیمبر آف کا مر س کا ڈسپلے سنٹر پو ر ے ملک کے چیمبر ز کیلئے ایک اعلیٰ مثا ل ہے ،اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے نا ئب صدر گجرات چیمبر آف کا مر س مہر طا رق سعید کا کہنا تھا چیمبر اور لا ئنز کلب دونو ں اداروں کا اصل مقصد لو گو ں کی فلا ح کر نا ہے ،ہمیں دلی خو شی ہو ئی ہے کہ میا ں ادریس جیسے لیڈر اور سو شل ورکر ہما ر ے پا س تشر یف لا ئے اور ہمیں بز نس اور دیگر کا میا بی رونما ئی فر اہم کی ، یہ ہما ر ے لیے خو ش قسمتی ہے ، انہو ں نے کہا کہ میا ں ادر یس جیسے بز نس مین ہما رے ملک کا اہم سر ما یہ ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

؂گجرات(ابوبکر سیٹھی) سیا لکو ٹ میں منعقد لا ئنز کلب کی تیسر ی کیبنٹ میٹنگ میں ڈسٹر کٹ گو ر نر لا ئنز کلب ڈاکٹر حسن سروش نے گجرات ر یجن میں لا ئن شا ہد محمو د کو بیسٹ زون چیئر پر سن نا مز د کر دیا ، اس موقع پر ڈسٹر کٹ گو رنر ڈاکٹر حسن سروش نے لا ئن شا ہد محمو و کو اعزاز پن بھی لگا ئی ،ڈاکٹر حسن سروش کا کہنا تھا گجرات ر یجن میں لا ئن شا ہد محمو د اور ان کی ٹیم نے بہتر ین کا م کیا اور اور اپنے تما م پر و جیکٹ کو عملی شکل دی ،اس موقع پر سا بق ڈسٹر کٹ گو ر نر لا ئن اشفاق احمد ر ضی ، لا ئن عا مر نعما ن ، شیخ عرفا ن شفیع ، حمز ہ شہر یا ر ، لا ئن محمد ا فضل ، سکند ر اشفاق ، گو ہر اشفا ق سمیت دیگر ممبر ان اور شخصیا ت نے لا ئن شا ہد محمو د کو مبا ر کبا د پیش کی
۔۔۔۔۔۔
گجرات(ابوبکر سیٹھی)سا بق ایگز یکٹو ممبرگجرات چیمبر آف کا مر س مز ین حمید بٹ نے کہا کہ گجرات چیمبر آف کا مر س کے زیر اہتما م سا لا نہ صنعتی نما ئش سا بق سا لو ں کی طر ح امسا ل بھی نما ئش انٹر نیشنل معیا ر کے مطا بق ہو گی ، انشا اللہ ایو نٹ کو یا دگا ر ی بنا نے کیلئے ہر ممکنہ اقد اما ت کیے جا رہے ہیں ، 7روز ہ صنعتی نما ئش میں صنعتی نما ئش کیسا تھ عو ام کو بہتر ین تفر یحی سہو لیا ت بھی مہیا کی جا ئیگی ، اس ایو نٹ کے انعقاد سے گجرات کا نا م پو ر ی دنیا میں روشن ہو رہا ہے ، انہو ں نے کہا کہ ایسے ایو نٹ کے انعقا دسے گجرات کے بز نس مینو ں کو بھر پو ر پذ یر ائی ملے گی ، ایو نٹ کے انعقاد پر پھر پو ر تعا ون ملنے پر ہم ضلعی انتظا میہ کے ممنون ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(ابوبکر سیٹھی)سا بق صدر گجرات چیمبر آف کا مر س طا رق بلا ل ملک نے کہا کہ گجرات چیمبر آف کا مر س کے زیر اہتما م 21تا27فروری صنعتی نما ئش ایک میگا ایو نٹ ثابت ہو گا ، انہو ں نے کہا کہ اس نما ئش کے با نی حا جی عرفا ن یو سف ہی امسا ل نما ئش کمیٹی کے چیئر مین مقر ر ہو ئے ہیں جو ہما ر ے لیے اعزاز کی با ت ہے ، طا رق بلا ل ملک کا مذ ید کہنا تھا صنعتی نما ئش میں لگا ئے گئے سٹا ل میں مصنو عا ت انٹر نیشنل منڈ یو ں تک بھی رسا ئی حا صل کر کے ملک کی معیشت مضبو ط نے میں کردار ادا کر یں گی ، گجرات چیمبر آف کا مر س کے زیر اہتما م صنعتی نمائش تاریخی اہمیت کی حا مل ہو گی ،جس کا کر یڈٹ شا ہین فا ؤ نڈر گر وپ کو جا تا ہے جو ہر سا ل گجرات کی عو ام کیلئے ایسے تفر یحی ایو نٹ کا انعقا د کر واتی ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(شیخ محمد ادر یس )ممتاز تا جر ر ہنما صدر انجمن تا جر ان کٹڑ ہ با زار مرز االیا س جر ال اور عد یل الیا س جر ال نے کہا کہ حکو مت نے پیٹر ول کی قیمت میں59پیسے کم کر کے عو ام کیسا تھ مذ اق کیا ہے ، انہو ں نے کہا کہ عمر ان خا ن اور ان کی ٹیم عو ام کی امید وں پر پو ر ا نہیں اتر پا ر ہے ،پیٹر و لیم مصنو عا ت میں چند پیسے کم کر کے عو ام پر کیسا احسا ن کیا گیا ہے ، شہر ی حکومتی پا لیسز سے با لکل ما یو س ہو چکے ہیں ، حکو مت کی حج پالیسز سے بھی عو ام میں غم و غصہ پا یا جا ر ہا ہے ، انہو ں نے مذ ید کہا کہ پیٹر ول میں 59پیسہ کی کمی سے مہنگا ئی کا کو ن سا طو فا ن ٹو ٹ جا ئے گا ، حکو مت نے عا م آدمی کا جینا محا ل کر دیا ہے ، حج پر1لا کھ سے زائد کے اضا فہ سے عام آدمی کا حج ادائیگی کا خو اب ادھو را رہے گیا ہے ، مرزا الیا س جر ال کا کہنا تھا کہ مد ینہ کی ر یا ست بنا نے والو ں نے مد ینہ جا نا مشکل کر د یا ہے ،
۔۔۔۔۔۔
گجرات(شیخ محمد ادر یس)نیٹیو سکو ل کی افتتا حی تقر یب آج منعقد ہو گی ، افتتا حی تقر یب آج صبح سا ڑھے9بجے نیٹو سکو ل ریووئیوال کیمپس نزدسوشل سیکو رٹی ہسپتا ل جی ٹی روڈ میں منعقد ہو گی ، افتتا حی تقر یب میں ممتاز دانشور قا سم علی شا ہ ، میا ں ر یا ض الر حمن ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خر م شہزاد ، ایم این اے چو ہدری حسین الٰہی ، ایم پی اے چو ہدری سلیم سر ور جو ڑا ،سا بق صو با ئی وزیر میا ں عمر ان مسعود خصو صی شر کت کر ینگے اور فیتہ کا ٹے گئے ،جبکہ تقر یب میں شر کت کے کیلئے آنے والے مہما نو ں کا استقبا ل ڈائر یکٹر سکو ل شعیب انو ر زکی ، مرزا وقا ص عرفا ن اور چو ہدری فواد علی با بر کر ینگے ، تقر یب میں شر کت کیلئے مہما نو ں کو دعوت نا مے جا ری کر دیے گئے ، 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More