جمالپور سیداں اور گاؤں ڈھیدر میں جنرل کونسلر پیر سید احسان شاہ

34
گجرات(مشتاق مغل سے )جمالپور سیداں اور گاؤں ڈھیدر میں جنرل کونسلر پیر سید احسان شاہ کی کاوشوں سے نئے ٹرانسفارمر کی اپ گریڈیشن سے بجلی کے مسائل حل ہو گئے ہیں ۔جمالپور سیداں کا بجلی کے ٹرانسفارمر لگنے سے جمالپور سیداں کے رہائشیوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیاہے ۔عوام میں خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے ۔اور عوام نے پیر سید احسان شاہ کو نیا ٹرانسفارمر لگوانے پر خراج تحسین پیش کیا اور ا ن کاتہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ پیر سید احسان شاہ کی اہل علاقہ کے لئے بے مثال خدمات ہیں ۔پیر سید احسان شاہ نے کہا کہ عوام کی خدمت کے لئے ہمارے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں ۔عوام کے مسائل حل کر کے مجھے دلی سکون ملتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More