92نیوزمرزا وسیم بیگ نے 92چینل کی چوتھی سالگرہ

سرائے عالمگیر (ملک احسان الٰہی صابری )سرا ئے عالمگیر میں نمائندہ92نیوزمرزا وسیم بیگ نے 92چینل کی چوتھی سالگرہ پر تقریب کا اہتمام کیا صحافی برادری کی بھرپور شرکت ۔تفصیل 92نیوز چینل کی چو تھی سالگرہ کے موقع پر نمائندہ92نیوز مرزا محمد وسیم بیگ نے مقامی ریسٹو رینٹ پر تقریب کا اہتما م کیا جس میں سرا ئے عالمگیر کی صحافی برادری سمیت ممتاز سیاسی سماجی کاروباری مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔تقریب کا آغازمحمد الیاس شامی نے کیا اور نعت رسول مقبول صحافی را جہ سہیل نے پڑھی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض امین فاروق نے ادا کیے ۔تقریب میں صحافی برادری اور سماجی سیاسی شخصیات نے مرزا محمد وسیم بیگ کوکم عرصے میں شعبہ صحافت میں بہترین فرائض سر انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔سالگرہ کی تقریب میں MPAپاکستان تحریک انصاف چو ہدری محمد ارشد ،راہنماء تحریک انصاف ندیم ڈار ،صدر سنی علماء کونسل معروف عالم دین مفتی نعیم اﷲ نعیمی ،پولیس آفسیر چو ہدری صغیر بھدر ،مرزا سجاد ابراہیم ،ممتاز شخصیات را جہ نزاکت ذمہ واریہ ،راجہ رضا لمبر پوران ،را جہ رضانصیر بولانی ،معروف کالم نگار عابد بٹ ،معروف شاعر غلام فرید طاہر ،آصف رضا میر ایڈوکیٹ ،صحافی مزدور لیڈر چو ہدری افضل ،سید ندیم گیلانی کھاریاں ،صحافی الیاس شامی ،عمران رشید یاور ،ساجد محمود کھوکھر ،را جہ شاہد سرور بلانی ،را جہ ریحان جانی ،را جہ شکور کیانی شکریلہ،چو ہدری ظفر ARY،اویس مدنی ،بلال مدنی ،مرزا شکور ،ملک نوازش ،شکیل خلیل ،سید امجد شاہ ،جبران مرزا ،را جہ سہیل ،مرزا بشیر حطار ،مرزا شاکا ،شاہد رحمانی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔تمام معززمہمانوں کا مرزا محمد وسیم بیگ نے شکریہ ادا کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More