چیئرمین را جہ آصف حسین کے بھائی راجہ وقاص حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ

 

سرائے عالمگیر (ملک احسان الٰہی صابری ) سرا ئے عالمگیر کے موضع منڈی بھلوال کی ممتاز شخصیت سابق امیدوار وائس چیئرمین را جہ آصف حسین کے بھائی راجہ وقاص حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت ۔تفصیل کے مطابق سرا ئے عالمگیر کے موضع منڈی بھلوال کی ممتاز شخصیت سابق امیدوار وائس چیئرمین را جہ آصف حسین کے بھائی اور راجہ خادم حسین ،راجہ بشارت حسین ،راجہ محمد فیاض کے کزن راجہ وقاص حسین کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں آنیوالے تمام مہمانوں کاستقبال را جہ آصف حسین نے کیا ۔دعوت ولیمہ کی تقریب میں سابقMPAچو ہدری شبیر کو ٹلہ ،سابق امیدوار MPAرا جہ اسلم خان ،راہنماء تحریک انصاف را جہ نعیم نوازپوران ،چیئرمین یوسی منڈی بھلوال چو ہدری طاہر امتیاز ،چیئر مین یوسی کھمبی را جہ طاہر حبیب تھون ،چیئر مین یوسی پیر خانہ چو ہدری منیر اﷲ تھلہ ،چیئر مین یو سی بیسہ چو ہدری محمد حنیف دندی نظام،وائس چیئرمین را جہ ضیاء یوسی کریالہ ،وائس چئیرمین را جہ واحد نمبردار پنڈ عزیز ،سابق امیدوار چیئر مین چو ہدری جاوید اقبال ڈھوک نکہ ،راہنماء مسلم لیگ ن چو ہدری واجد اقبال ڈھیری ،سابق امیدوار چیئرمین سید ابرار حسین شاہ شکریلہ شریف ،کونسلر را جہ رشید منڈی بھلوال ،را جہ اسلام منڈی بھلوال ،را جہ ظہیر خداداد پنڈ عزیز ،را جہ وسیم شوکت ایڈوکیٹ بکوہل چباں،ماسٹر ریا ض گجر سعاردت پور ،ممبر مصالحتی کمیٹی مرزا آصف حطار ،مرزا انعام بیگ حطار ،سابق کونسلر چو ہدری حفیظ پہلوا ن ٹھل ،صوفی ٹھیکیدار رشید موجہ ،ڈاکٹر ناہیب موجہ ،را جہ مشتاق منڈی بھلوال ،چو ہدری زبیر تھلہ ،چو ہدری شبریز بھاگو شاہ پو ر ،صوفی را جہ خالد پٹی ،را جہ طارق محمود بیسہ کلاں، ر ا جہ واجد نومی بیسہ،چو ہدری ایوب بھاگو شاہ پو ر ،چو ہدری رفاقت علی ڈھیری ،چو ہدری رئیس فاروق ڈھیری ،چو ہدری فیاض ٹھل ،را جہ زاہد بیسہ ،چو ہدری اعجاز طالب بھملہ ،سابق امیدوار کونسلر را جہ امتیاز پنڈ عزیز ،را جہ محبوب واپڈا منڈی بھلوال ،ماسٹر چو ہدری زبیر تھلہ ،چو ہدری محمد اقبال مو ہاڑی ،را جہ شعیب منڈی بھلوال ،چو ہدری فضل حسین معصوم پو ر ،را جہ حبیب سرور بیسہ ،چوہدری امجد مہر تھلہ کلاں ،چوہدری کاشف ضیاء تھلہ کلاں ،راجہ ثناء اللہ موہری شریف ،راجہ ریاض کریالہ ،کسان ممبر راجہ آصف موہری شریف ،راجہ شیر افغن ،راجہ محمد عارف جرمنی ،راجہ بشارت حسین ،چوہدری شمریز بھاگو شاہ پو ر،چوہدری نگت بھولا ڈھوک امرال ،ٹھیکیدار مرزا محمد عظیم بھاگو شاہ پور ،چوہدری محمد فیاض ٹھل لڑ ،چوہدری رشید انجم اورنگ آباد ،چوہدری خادم حسین بکوہل جٹاں ،چوہدری عاشق حسین ،چوہدری محمد زمان بکوہل جٹاں ،راجہ محبوب واپڈا ،چوہدری محمد ایوب ،راجہ محمد خالد ،چوہدری فضل حسین حمزہ پٹرولیم ،راجہ یاسر سعودی عرب ،راجہ محمد فیاض UK،راجہ عاصم منڈی بھلوال ،راجہ مشتاق احمد منڈی بھلوال ،چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیروسابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،سابق صدر شکریلہ پریس کلب راجہ محمد سہیل ڈاک چباں ،سینئر صحافی ملک نوازش علی ،صحافی چوہدری آصف گڑھا نہالہ ،صحافی ملک احسان الٰہی صابری کے علاوہ ممتاز سیاسی وسماجی مذہبی وکاروباری شخصیات و معززین علاقہ نے ہزاروں کی تعداد میں عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More