اٹلی: چوہدری مہندی خان چوہان آف گلیانہ مرحوم کے صا حبزادے اور چوہدری ذبیع اللہ چوہان و چوہدری مطیع اللہ چوہان کے چھوٹے بھائی چوہدری سمیع اللہ چوہان کی بولونیا کے نواحی علاقے سن پیترواِن کازالے کے قریب واقع انتہائی خوبصورتی سے سجائے گئے ہال میں ہونیوالی دعوتِ ولیمہ میں اطالوی دوستوں بھی بھرپور شرکت کی اور تحائف پیش کیے

6

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More